پاکپتن (یاسر خان سے)پاک پتن کی ادبی علمی شخصیت میاں اللہ بخش طارق سابق ڈی سی او ٹوبہ میاں خاور شہزاد ڈاکٹر محمد زکریا صوبائی صدر آر یو جے محمد امین بھٹی سرپرست پی سی یو نے سید حسن عباس بخاری صوبائی جنرل سیکرٹری پریس کلبز یونٹی آف پنجاب اوصاف میڈیا رائل نیوز گروپ لاہور کی والدہ ماجدہ کی وفات پر بخاری ہاؤس میں دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا تو کوئی نعم البدل نہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سب گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین بعد ازاں پیر سید حماد رضا بخاری محمد اقبال ایس ڈی او واپڈا ملتان سینئر صحافی سید ثناء الحق شاہ کالم نگار محمد بلال فریدی .سینئر صحافی عمر دراز نمائندہ آج نیوز ڈاکٹر عبدالغفار میاں سعید احمد وٹو صدرستلج پریس کلب حویلی لکھا ودیگر نے سینئر صحافی حسن بخاری کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت ، فاتحہ خوانی کے لیے ان کی رہائش گاہ پر موجود.اللہ تعالیٰ انکی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور قبر کی منزل آسان فرمائیں… آمین