پاکپتن (حسن بخاری سے)شاہ نواز کالونی میں گھر میں آگ لگنے سے ماں دو بچوں سمیت بُری طرح جُھلس گئے تفصیلات کے مطابق شاہد منظور کے گھر میں سلنڈر کو آگ لگ گئی آگ لگنے سے شاہد منظور کی بیوی شازیہ دو بیٹے 9سالہ علی حسن اور 1سالہ رافع بُری طرح جُھلس گئے انہیں طبی امداد کے لیے ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔