پاکپتن (حسن بخاری سے)نواحی گاؤں 22کے بی روڈ ررا تھ کے قریب سائیکل کے حادثے میں 10سالہ بچہ ہلاک ہو گیا تفصیلات کے مطابق 10سالہ عنصر اور 8سالہ طیب سائیکل پر جا رہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہو گئے جس میں عنصر ہلا ک اور طیب شدید زخمی ہو گیا ریسکیو ٹیم نے نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا،