پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر)دیوان احمد مسعود چشتی فاروقی پیر محسن فریدی زرعی ترقیاتی بنک پاکپتن کے مینجر پیر محمد احمد بودلہ صدر جمعیت علمائے پاکستان ضلع پاکپتن راؤ عظمت اللہ منچن آباد سے پیر طارق بودلہ بہاولنگر سے معروف قانون دان سید عرفہ شیراز بخاری پرنسپل گورنمنٹ فاضلکا اسلامیہ ہائی سکول عبدالمجید خان بلوچ (ر) انسپکٹر پولیس شفقت کمبوہ تحریک انصاف کے راہنما میاں مختار ہمایوں اظہر محمود اجی خان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری سٹی پاکپتن ایم ڈی بٹ سابق کونسلرزرانا علی رضا، راؤ مبشر میاں نعیم سکھیرا لال محمد خاں کُرڑ کے علاوہ پیر رحمت چشتی اور الفت چوہدری نے جنرل سیکرٹری پریس کلب سید حسن عباس بخاری کی والدہ کی وفات پر اُن کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی۔