لاہور (حسن بخاری سے )ویلڈن راناعمران ٹیپو ویلڈن ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑہ رانا عمران ٹیپو پنجاب بھر کے جس تھانے میں تعینات ہوا کارکردی کے ریکارڈ قائم کریں گے پاکپتن کی عوام رانا عمران ڈیپو کو بہت یاد کر رہی ہے

اوکاڑہ پولیس ڈی ایس پی سلیم خان اور رانا عمران ٹیپو کی مشترکہ پریس کانفرنس۔۔۔۔
اوکاڑہ ایس ایچ او تھانہ صدر عمران ٹیپو کی بڑی کاروائی 2800000 لاکھ کی ڈکیت گینگ سے ریکوری مال مسروقہ برآمد تین ڈکیت گرفتار دوسرے واقع میں بدنامے زمانہ منشیات فروش سے لاکھوں روپے کی ولائتی شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا
ملزم کی شناخت مقصود احمد ولد نثار احمد کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے ولائتی شراب بوتلیں تیار شدہ شراب ایک ہزار لیٹر برآمد ہوئی
ڈی پی او کی طرف سے ایس ایچ او اور دوسرے ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لئے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکٹ کی بھی دینے کی۔سفارش کئی گئی ہے
یاد رہے ایس ایچ او عمران ٹیپو حجرہ شاہ مقیم تھانہ میں۔تعینات ریے ہیں اپنی تعیناتی کو مثالی تعیناتی بنا کے گئے ہیں ایس۔ایچ۔او عمران ٹیپو با اخلاق اور دلیر افسر ہیں ان کو حجرہ کی عوام آج بھی اچھے پولیس آفیسر سے یاد کرتی ھے۔۔۔