پاکپتن (حسن بخاری سے )ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں صحت کے حوالہ سے عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کر رہے ہیں ہسپتال ایمرجنسی میں 24گھنٹے مریضوں کو ریلیف مل رہا ہے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر احمد شہزاد کی جنرل سیکرٹری پریس کلب پاکپتن حسن عباس بخاری سے گفتگووزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کی طرف سے میڈیسن سمیت تمام سہولتیں مریضوں کو مہیا کر رہے ہیں ہزاروں کے قریب مریضوں کا چیک اپ او پی ڈی میں ہوتا ہے اس موقع پر ایڈمن عبدالباسط،خرم کیانی بھی موجود تھے