پاکپتن (حسن بخاری سے )آج ہم چودہ اگست یوم آزادی کو یوم کشمیر کے طور پر منائیں گے بھارت کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں خیالات کا اظہار ضلعی صدر ایم ایس ایف پیر معین الدین چشتی سٹی سیکٹری اطلاعات رانا آصف عقیل ضلعی جرنل سیکرٹری سید حسنین رضا بخاری نے کیسے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں جا سکتا کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر عالمی قوتوں اور مسلم امہ کو نوٹس لینا چاہیے نہتے کشمیریوں پر کلسڑ بموں کے استعمال سےبھارت کا مکروہ چہرہ نقاب ہو چکا ہے آج ہم 14 اگست کے موقع پر اپنے قائد میاں نواز شریف میاں شہباز شریف اور مریم نواز کے حکم پر ایم ایس ایف پاکپتن عہدیداران ایم ایس ایف ضلعی صدر پیر معین چشتی رانا آصف تیل کی قیادت میں ریلی نکالیں گے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان