پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پریس کلب پاکپتن رجسٹرڈ کی طرف سے عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی اور نائب صدر پریس کلب یاسر خان کی سالگرہ، جنرل سیکرٹری پریس کلب حسن عباس بخاری کی رہائش گاہ پر منائی گئی جس میں صدر پریس کلب افتخار احمد بھٹی، جنرل سیکرٹری حسن عباس بخاری،بانی پریس کلب ملک محمد علی، سینئر صحافی شیخ منیر احمد،سینئر نائب صدر ابو الحسن شاہ، نائب صدر رانا جواد مسعود، نائب صدر حاجی یسین چوغطہ، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری طاہر جمیل، سیکرٹری اطلاعات محمد علی رحمانی، چیئرمین الیکٹرونک میڈیا جمیل الرحمن، سر پرست آصف محمود، سینئر صحافی اے ڈی شاہد، خالد محمود جٹ، حافظ خالد بشیر، خالد بھٹی، عمر امین، عرب بخاری، نسیم عسکری، چوہدری عاطف مجید، حبیب اللہ خان عاصم، کاشف بٹ، ظفر عزیز، رضوان اپنا ایڈیٹر، طاہر دلشاد آئی ٹی انچارج و دیگر عہدیداران و ممبران نے شرکت کی، اس موقع پر جنرل سیکرٹری پریس کلب حسن عباس بخاری نے تمام ممبران پریس کلب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے صحافتی فرائض پوری ایمانداری کے ساتھ ادا کرنے چاہیے، آخر میں نائب صدر پریس کلب یاسر علی خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا،