پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کونسل ملازمین کے مسائل ایپکا کے پلیٹ فارم پر حل کروانا ہماری ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار نائب صدر اپیکا ذاکر حسین رہنما محمد عباس رحمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہی انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ کونسل اپیکا کے عہدیداران ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کریں گے ہمارے قائد ضلعی صدر اپیکا محمد عرفان چانڈیو اور صدر اپیکا ضلع کونسل سردار خان مانڈل جنرل سیکرٹری میاں محمد یار مانیکا فنانس سیکرٹری راؤ محمد ندیم اور آفس سیکرٹری محمد طارق جٹ و دیگر عہدیداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں قائدین کے ایک اشارے پے لب بیک کریں گے