پاکپتن(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے سابق وفاقی وزیر محترمہ ثمینہ خالد گھرکی صدر پنجاب پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ فوزیہ ممتاز رانجھا ضلعی صدر اوکاڑہ خواتین ونگ کی پاکپتن آمد تفصیل کے مطابق ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی پاکپتن میاں ہمایوں سرور بودلہ ڈویژنل سیکرٹری اطلات یو سی چیئرمین میاں غلام سرور بودلہ ارشاد عرف شدی ضلعی سیکرٹری اطلات رانا منظور نارو شاہد رحمانی محمد علی رحمانی و دیگر نے استقبال کیا بعد ازاں ثمینه گھرکی نے کارکونوں کے ہمراہ دربار بابا فرید کے مزار پر حاضری دی وہاں پر اولاد گنج شکرؒ دیوان حامد مسعود اور مینجر بشیر احمد کھچی اور نگران نوید احمد نے مہمانوں کی دستار بندی کی