پاکپتن (حسن عباس بخاری سے) حضور کی نعتیں پڑھنے سے ایمان تازہ ہوتا ہے سب بڑی بات دلی سکون ملتا ہے ان خیالات کا اظھار پاکستان کے معروف ثنا خوان مصطفیٰ الحاج زوالفقار علی قمر فریدی نے روزنامہ اوصاف کے ڈسٹرکٹ رپورٹر حسن عباس بخاری سے انٹرویو کے دوران کہی انہوں نے کہ کہ نعت خوانی کا جنون بچپن سے اسکول دور سے شروع ہوا فریدیہ کالج پنجاب یونیورسٹی میں دوران تعلیم کئی دفعہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں فرسٹ پوزیشن کے کئی ایوارڈ اپنے نام کیۓ ملکی صورت حال کے حوالہ سے زوالفقارعلی قمر فریدی نے کہا کہ مودی کا جنگی بخار اتر چکا ہے الحمدالللہ پاک آرمی نے بر وقت انڈیا کو مونھ توڑ جواب دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاک آرمی دنیا کی بیسٹ اور سپر پاور آرمی ہے جس پر ہم پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں