پاکپتن (حسن بخاری سے) تھانہ سٹی کے ایریا سے کرائم کا خاتمہ ہماری اوّلین ترجیح ہے جرائم پیشہ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوتے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری بشیر احمد نے چارج سنبھالنے کے بعد جنرل سیکرٹری پریس کلب سیّد حسن عباس بخاری اور نائب صدر پریس کلب یاسر علی خان سے ملاقات کرتے ہوئے کیا ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر غلام محمد کہ ہدایت پر عمل کرتے ہوئے گشت کے نظام کو موثر کیا ہے اور جلد ہی سماج دشمن عناصر کارروائی کر کہ انکو کیفرِ کردار تک پہنچاوُں گا تھانہ سے ٹاوُٹ سسٹم کا خاتمہ اور میرٹ کہ بنیاد پر کو انصاف فراہم کر رہے ہیں آخر میں چوہدری بشیر احمد ایس ایچ او نے کہا کہ پریس اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے آپ جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں انکو انجام تک ہم پہنچائیں گے