عارفوالا : بجلی کے کم وولٹیج کے  باعث چئیرمین بلدیہ سید ہادی حسین زیدی کی جانب سے   ہنگامی بنیادوں پر کام کے لئے  فائربریگیڈ آفس میں کیمپ آفس کا قیام عارفوالا چئیرمین بلدیہ اور چیف آفیسر حافظ خالد ارشاد سمیت دیگر تمام افسران کی کیمپ آفس میں مسلسل 24 گھنٹے حاضری عارفوالا عوام پانی کی فراہمی کے لئے کسی بھی وقت کیمپ آفس رابطہ کر سکتے ہیں، چئیرمین بلدیہ ہادی حسین زیدی عارفوالا شہر کے مختلف علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر پانی کی سپلائی جاری ہے، چئیرمین بلدیہ ہادی حسین زیدیعا رفوالا بجلی کے کم وولٹیج  کا مسئلہ حل نہ ہوا تو عید  کے موقع پر پانی کی مسلسل فراہمی کے لئے دو جنریٹرز ساہیوال سے منگوائے جارہے ہیں جو شام تک پہنچ جائینگے، چئیرمین بلدیہ ہادی حسین زیدی کی بندگیbbc نیوز سے گفتگو