عارفوالا : جماعت اہلسنت عارفوالا کے زیراہتمام دارلعلوم جامعہ حنفیہ سے شفیع شادی چوک تک تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالی گئی عارفوالا ریلی میں تمام مکاتب فکر  کے علماءکرام، تاجروں، صحافیوں اور شہریوں کی بھرپور شرکت