پاکپتن ۔عید الضحی سکیورٹی عید الضحی پر شہریوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی رضوان عمر گوندل ڈی پی اوپاکپتن ۔ضلع بھر میں 900 سے زائد مقامات پر عید الضحی کے اجتماعات ہونگے رضوان عمر گوندل ڈی پی اوپاکپتن ۔عید الضحی کے موقع پر 4 ڈی ایس پی 15 انسپکٹر 24 سب انسپکٹر 67 اسٹنٹ سب انسپکٹر 25 ہیڈ کانسٹیبل 413 کانسٹیبل 14 لیڈی کانسٹیبل اور 130 رضاکاروں سمیت 692 پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے رضوان عمر گوندل ڈی پی اوپاکپتن ۔عید الضحی کے موقع پر ون ویلنگ آتشبازی پتنگ بازی پر سخت پابندی ہو گی رضوان عمر گوندل ڈی پی اوپاکپتن دربار حضرت بابا فرید الدین مرکزی امام بارگاہ سمیت حساس مقامات پر واک تھرو گیٹ نصب جامہ تلاشی کے بعد داخلہ کی اجازت رضوان عمر گوندل ڈی پی او