پاکپتن پی ٹی آئی  سے مخصوص نشست سے منتخب ھونے والی ایم پی اے ساجدہ یوسف کی دربار بابا فرید پر حاضری پاکپتن ا یم پی اے ساجدہ یوسفکی قیادت میں پی ٹی آئ کے  سیکڈوں کارکنوں کی جمال چوک سے دربار بابا فرید تک ریلی جس میں سیکرٹری اطلاعت پی ٹی آئ اظہر محمود اجی خاں حاجی اسلم طاہر امتیاز پانڑا گوگی خاں ذولفقار علی  و دیگر  کی شرکت پاکپتن ساجدہ یوسف  کی پی ٹی وی  سے گفتگو میں کہا کے غریب گھرانے سے تعلق ھے پاکپتن کی عوام کےمساءیل  کے لے کوشاں رھوں گی وذیراعظم  عمران خان اور  بشری بی بی اور اپنی کامیابی پر نوافل اداکیے