ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں اور25 زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے آ رہی تھی کہ سرڈگر کے قریب ٹرک کے ساتھ تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور25 زخمی ہو گئے ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گی