پاکپتن: ۔محکمہ ایجوکیشن نے کوارٹر کی سطع پر پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کی پریس کلب رجسٹرڈ کے عہدیداران وممبران سے ملاقات میں گفتگو۔ضلع بھر میں اسکول کالجز رورل ہیلتھ سنٹر سمیت تمام سرکاری ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر شجر کاری مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے نعمان یوسف ڈپٹی کمشنر۔ضلع بھر کے سرکاری محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں نعمان یوسف ڈپٹی کمشنرحضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکر کے عرس مبارک کے موقعہ پر زائرین اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی نعمان یوسف ڈپٹی کمشنرمیڈیا معاشرے کے کان اور آنکھ ہیں مسائل کی نشاندھی کریں فوری عمل درآمد کیا جائے گا نعمان یوسف ڈپٹی کمشنر ۔ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر علی ارشد ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفسیر سید سلمان شاہ صدر پریس کلب افتخار بھٹی جنرل سیکرٹری حسن عباس بخاری ملک محمد علی رانا آفتاب احمد رانا جواد احمد شیخ منیر علی رحمانی حسن رضا عہدیداران وممبران پریس کلب کے ساتھ گروپ فوٹو