پاکپتن: ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر رضوان گوندل نے میٹرک کی طالبہ کے اغواء کا نوٹس لے لیا پاکپتن ۔ڈی پی او نے طالبہ کے اغواء میں ملوث کانسٹیبل نذر فرید کو معطل کر دیا تھانہ سٹی پولیس نے کانسٹیبل نذر فرید کے خلاف اغواء کا مقدمہ نمبری 319/18 درج کر لیا پولیس زرائع پاکپتن ۔نواحی گاؤں 72 ڈی کی رہائشی طالبہ الفت بی بی کو تھانہ سٹی کے علاقے سے کانسٹیبل نذر فرید نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے 17 جولائی کو زبردستی اغواء کر لیا تھا پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس 14 روز گزر جانے کے باوجود نہ تو طالبہ کو بازیاب کر سکی اور نہ ہی کانسٹیبل نذر فرید کو گرفتار کیا جا سکا تاہم جلد گرفتار کرنے کا دعویٰ ترجمان پولیس پاکپتن ۔والدین غم سے نڈھال نگران وزیر اعلی حسن عسکری آئی جی پولیس پنجاب کلیم امام سے بیٹی کی جلد بازیابی کی اپیل