پاکپتن: ضلع بھر کے رورل ہیلتھ سنٹرز سمیت تمام سرکاری ہسپتالوں میں سینکڑوں پھل اور پھول دار درخت لگانے کی مہم شروع کر دی گئ ہے ڈاکٹر امتیاز احمد رانا چیف ہیلتھ آفسیرپاکپتن ۔تمام ہیلتھ ملازمین اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دیں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ڈاکٹر امتیاز احمد راناپاکپتن ۔پنجاب حکومت اور محکمہ ہیلتھ کے تمام ٹارگٹس پورے کئے جائیں گے ڈاکٹر امتیاز احمد رانا پاکپتن ۔محکمہ ہیلتھ کی طرف ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ڈاکٹر امتیاز احمد رانا