پاکپتن ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایس پی پولیس میاں ممتاز خاں مانیکا کی دربار بابا فرید پر حاضری ملک و قوم کیلئے خصوصی دُعا تفصیل کے مطابق گزشتہ رات بزرگ سیاستدان میاں عطا محمد خاں کے بیٹے ایس پی پولیس میاں ممتاز مانیکا کی گزشتہ بابا فرید پر حاضری جنرل سیکرٹری پریس کلب حسن عباس بخاری نے ایس پی میاں ممتاز مانیکا کی دستار بندی کی اس موقع پر میاں ممتاز مانیکا نی کہا کہ بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضری دلی سکون ملتا ہے بابا فرید گنج شکر کی دین اسلام میں خدمات سنہری حروف سے لکھی رہیں گی