پاکپتن:(سیدحسن عباس بخادی سے) ضلع پاکپتن کے فائنل نتائج  پاکپتن:این اے 145 میں ن لیگ کے امیدوار احمد رضا مانیکا 118581 ووٹ لے کر کامیاب پاکپتن:پی ٹی آئی کے محمد شاہ کھگہ 90 ہزار 683 ووٹ لے سکے پاکپتن:این اے 146 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ارادت شریف خاں 138789 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے ذرائع پاکپتن:پی ٹی آئی کے امیدوار محمد امجد جوئیہ 101509 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ذرائع پاکپتن:پی پی 191 میں پی ٹی آئی امیدوار میاں فرخ ممتاز مانیکا 29363 ووٹ لے کر کامیاب پاکپتن:مد مقابل آزاد امیدوار میاں فاروق مانیکا 29236 ووٹ لے سکے