پاکپتن:  ۔حلقہ پی پی 191 معاملہ ۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسیر مشتاق احمد اوجلہ نے فارم 45 کی دی چیکنگ کے بعد حلقہ پی پی 191 سے پی ٹی آئی کے امیدوار میاں فرخ ممتاز مانیکا کو  129 ووٹوں سے فاتح قرار دے دیا زرائع حلقہ پی پی 191 سے ہارنے والے آزاد امیدوار میاں فاروق مانیکا کو فارم 45 پر تحفظات تھے  ۔پی ٹی آئی کے جیتنے والے ایم پی اے میاں فرخ ممتاز مانیکا کے حامیوں کا کچہری میں جشن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے