پاکپتن : ۔پاکستان تحریک انصاف سٹی صدر خواتین ونگ محترمہ ساجدہ یوسف کا نام پی ٹی آئی کی مخصوص ایم پی اے ایز پنجاب کی شارٹ لسٹ میں شامل زرائع پاکپتن ۔سٹی صدر خواتین ونگ محترمہ ساجدہ یوسف کا مخصوص نشست پر بطور ایم پی اے نوٹیفکیشن ہونے کا امکان