پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی پاکپتن نے میٹنگ کی ۔ میاں نوید علی (انشا الله MPA )سے کی جس میں الیکشن کمپین کو مزید تیز کرنے،اور واڈ واذ الیکشن کمپین شروع کرنے کا لایہ عمل تیار کیا،اور سٹی یوتھ ونگ نے میاں نوید علی کے ساتھ شانہ بشانہ ساتھ چلنے کا عہید کیا،اور رانا اسد مسعود (جنرل سیکٹری سٹی یوتھ )نے کہا یوتھ ونگ الیکشن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی اور ووٹ کے تقدس کی بحالی مین یوتھ ونگ ہمیشہ کی طرح ھر وال دستے کا کردار ادا کر گی۔ اجلاس کی صدارت کی میاں نوید علی (انشاءاللہ MPA )،رانا اسد مسعود (جنرل سیکٹری سٹی یوتھ )نےکی۔ جس میں نعیم صادق (سنئرنائب صدر)،پر عابد چیشتی(نائب صدر)،آصم بٹ (جوائنٹ سیکٹری )،ملک فیروز (جوائنٹ سکٹری)،عامر خان،رانا سجاد، حیدر بھٹی ،شرافت قادری،رانا ایفی،رانا احمد اور دیگر عہدیدار اور کارکن موجود تھے۔